عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس
سوال نمبر: 149770
جواب نمبر: 149770
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 800-669/H=6/1438
(۱) بلا ضرورت موجودہ لگی ہوئی ٹائل کو توڑنا اور اس کی جگہ زیادہ اچھی نئی ڈیزائن والی ٹائل لگانا اور اس میں جمع شدہ چندہ میں آیا ہوا پیسہ صرف کرنا جائز نہیں۔
(۲) اگر اس کو صحیح اورمطابق واقعہ بتلادیا گیا یا اس کو معلوم ہے اور پھر بھی وہ رقم دیتا ہے تب بھی رقم دینا اور صرف کرنا مکروہ ہے، البتہ وضو خانہ کی پوری تفصیل لکھ کر اپنے قلم سے خود ذمہ دارانِ مسجد شرعی حکم معلوم کرکے عمل کریں تو بہتر ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند