• عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس

    سوال نمبر: 149214

    عنوان: اگر ایک شخص شراب پیتا ہواور حرام کمائی کھاتا ہو تو کیا ایسے مسجد کا صدر بنایا جائے ؟

    سوال: اگر ایک شخص شراب پیتا ہواور حرام کمائی کھاتا ہو تو کیا ایسے مسجد کا صدر بنایا جائے ؟

    جواب نمبر: 149214

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 731-694/M=6/1438

    ایسے شخص کو مسجد کا صدر بنانا درست نہیں الصالح للنظر من لم یسأل الولایة للوقف․․․ وفي الإسعاف: لا یولی إلا أمین قادر بنفسہ أو بنائبہ إلخ (ہندیہ: ۲/ ۳۸۰)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند