عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس
سوال نمبر: 148769
جواب نمبر: 148769
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 608-542/sn=5/1438
مسجد نبوی کے علاوہ کسی اور مسجد کو ”مسجد حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم“ کے ساتھ موسوم کرنا مناسب نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند