• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 9415

    عنوان:

    کمپیوٹر میں قرآن کریم کی تلاوت وضو کے بغیر جائز ہے یا نہیں؟ (۲) کمپیوٹر پر قرآن کریم کی تلاوت سر پر ٹوپی پہنے بغیر جائز ہے یا نہیں؟

    سوال:

    کمپیوٹر میں قرآن کریم کی تلاوت وضو کے بغیر جائز ہے یا نہیں؟ (۲) کمپیوٹر پر قرآن کریم کی تلاوت سر پر ٹوپی پہنے بغیر جائز ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 9415

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 2143=1970/د

    (۱) اسکرین پر جس وقت آیات قرآن نظری آرہی ہوں اس کو ہاتھ لگائے بغیر زبان سے تلاوت کرنا بلا وضو جائز ہے۔

    (۲) بغیر ٹوپی تلاوت کرنا خلاف ادب ہے، کمپیوٹر پر تلاوت کرتے وقت بھی انھیں آداب کا لحاظ کرنا ضروری ہے، جو آداب قرآن پاک میں دیکھ کر تلاوت کرتے وقت ملحوظ رہتے ہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند