• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 8918

    عنوان:

    کیا بے وضو قرآن کو ہاتھ لگانا ائمہ اربعہ کے نزدیک حرام ہے؟

    سوال:

    کیا بے وضو قرآن کو ہاتھ لگانا ائمہ اربعہ کے نزدیک حرام ہے؟

    جواب نمبر: 8918

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1131=1131/م

     

    جی ہاں، بے وضو قرآن کو ہاتھ لگانا ائمہ اربعہ کے نزدیک حرام ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند