عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم
سوال نمبر: 8860
احتلام یا جماع کے بعد کیا ہم قرآنی آیات (آیت الکرسی) یا درود شریف پڑھ سکتے ہیں؟
احتلام یا جماع کے بعد کیا ہم قرآنی آیات (آیت الکرسی) یا درود شریف پڑھ سکتے ہیں؟
جواب نمبر: 886001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1485=1252/ ل
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا عام لوگوں کا قرآن کا خالی ترجمہ پڑھنا ٹھیک ہے؟ اکثر دیکھا گیا ہے لوگ ترجمہ پڑھتے ہیں اور پھر لوگوں میں بیان کرتے ہوئے اپنی عقل سے تفسیر اور وضاحت بھی کردیتے ہیں جس میں وہ بعض اوقات بہت غلط بھی ہوتے ہیں تو کیا قرآن کا صرف ترجمہ پڑھنا بغیر تفسیر کے جائز نہیں؟
2444 مناظرمیرے بچے نے قرآن شریف حفظ مکمل کیا ہے میں بہت خوش ہوں۔ اس خوش گوار موقع پر میں تمام رشتہ داروں اور دوستوں کو ایک رسمی پروگرام میں شام کے کھانے پر مدعو کرنا چاہتا ہوں۔ (۱) مجھے اس طرح کی دعوت کے بارے میں بتائیں؟ (۲) یہ تقریب اسلام کے مطابق صحیح ہے یا نہیں؟
2570 مناظرمیں ساؤتھ کوریا میں ایک طالب علم ہوں۔ میرے دوسوالات ہیں۔ (۱) کیا ہم غیر مسلمیں کو قرآن کریم دے سکتے ہیں؟(۲) کیا ہم سیگریٹ پینے کے بعد وضو کئے بغیر نمازپڑھ سکتے ہیں؟
1794 مناظرتعلیم تجوید کے
علاوہ قرآن کے مطالب کو مادری زبان میں ترجمہ، تفسیر کو باقاعدہ نظم کے ساتھ طلبہ
کے علاوہ عام مسلمانوں کو سمجھانے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ اور علماء کے ذریعہ مساجد
میں اس عمل کی ترغیب تک موجود نہیں ہے، جب کہ ڈاکٹر اسرار صاحب کی تنظیم اسلامی
اور جماعت اسلامی ترغیب، انتظام، تشکیل کے ساتھ ضلعی سطح پر سارا سال مختلف مدت کے
قرآن فہمی کورس کے ذریعہ عام مسلمانوں کے لیے اس عمل کو منظم طریقہ پر سر انجام دے
رہی ہے۔ درس قرآن عام مسلمانو ں تک فراہم کرنے میں علمائے دیوبند کا کیا عقیدہ ہے؟
جواب کے لیے درخواست گزار ہوں۔
ہاروت
اور ماروت دو فرشتے ہیں، ان کا کیا قصہ ہے، مختصر بتائیں؟ کوئی کہتا ہے کہ اللہ
تعالی نے ان کو انسان بنا کر بھیجا اور پھر انھوں نے نافرمانی کی تو ان کو ایک
کنویں میں لٹکا دیا ۔کوئی بولتے ہیں کہ ان سے کوئی نافرمانی نہیں ہوئی یہ دنیا میں
لوگوں کو جادو سکھاتے تھے اور یہ بھی کہتے تھے کہ یہ صحیح نہیں ہے نہ کرو․․․۔
آپ ذرا مجھے صحیح علم بتائیں۔