عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم
سوال نمبر: 8391
اس رمضان کو میں اپنی مسجد میں شروع ہی سے اعتکاف میں تھا ۔ ایک دن تقریباً تین بجے دوپہر کو میں سو گیا۔ اپنے خواب میں میں نے ایک سورت دیکھی جس کو میں نہیں جانتا ہوں ۔ سورت کے آخر میں دو آیتیں واضح تھیں میں نے ان کو پڑھنے کی کوشش کی میں لفظ لذی جانتاہوں لیکن الفاظ کی شروعات نہیں جانتا ہوں۔ میں نے پڑھنے کے لیے اپنی آنکھیں کھول دیں اور میں بیدار ہوگیا۔ برائے کرم آپ میری مدد کریں۔

جواب نمبر: 8391
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1307=1122/ل
قرآن کریم سے بے التفاتی کی جانب اشارہ ہے، آپ روزانہ کم ازکم ایک پارہ تلاوت کیا کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند