عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم
سوال نمبر: 68738
جواب نمبر: 6873801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1308-1405/L=12/1437 بلا وضو ایسے موبائل کو ہاتھ لگانا جس میں قرآن محفوظ ہو درست ہے البتہ جس وقت قرآنی آیات اسکرین پر ظاہر ہوں اس وقت صرف اسکرین پر ہاتھ لگانا جائز نہ ہوگا۔ قال فی الشامی، لکن لایحرم فی غیر المصحف الا المکتوب أی موضع الکتابة (شامی: ۱/۳۱۵) ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا نیا گھر خریدنے پر قرآن خوانی جائز ہے؟
اگر سب لوگوں کو نہ بلائیں اور گھر والے مل کر پڑھ لیں تب کیسا ہے؟
بڑی عمر میں حافط ہونے کے لیے کیا طریقہ اختیار کیا جائے ؟
3383 مناظرقرآن شریف کی تشریح اور تفسیر کی کوئی آسان کتاب بتائیں اورحدیث کی بھی۔
4450 مناظر