• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 66974

    عنوان: تراویح میں قرآن کا سناتے ہوئے چند آیات چھوٹ گئیں

    سوال: تراویح میں قرآن سناتے وقت درمیان میں بھولے سے آگے چند آیات چھوٹ گئیں تو کیا قران ناقص مانا جا ئے گا؟

    جواب نمبر: 66974

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 836-699/D=11/1437 درمیانی آیتوں کا چھوڑنا اگر معلوم ہے تو اتنا ناقص رہ جائے گا، اگر اسی دن یا کسی اور دن تراویح میں اسے پڑھ دے گا تو نقص دور ہو جائے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند