• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 65024

    عنوان: ایسی کتاب جس میں قرآنی آیات ہوں اگر ہاتھ سے گرجائے تو کیا کوئی کفارہ ہے؟

    سوال: اگر ہاتھوں سے بھول کر قرانی آیات یا چھوٹی چھوٹی سورہ والی کتابیں یا قرآن کے الگ الگ پاروں میں سے کوئی کتاب ہا تھوں سے پھسل کر گر جائے تو اسکا کفارہ کیا ہے ؟

    جواب نمبر: 65024

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 695-678/H=8/1437 توبہ استغفار کرلینا کافی ہے، آئندہ پوری کوشش کریں کہ غفلت وکوتاہی سے ایسا ہرگز نہ ہو۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند