• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 611308

    عنوان:

    ہل ہل كرقرآن پڑھنا

    سوال:

    سوال : ادب سے، ہل ہل کر قرآن مجید کی تلاوت کرنا کیسا ہے جیسے آج کل مدارس و مکاتب میں طلبہ عام طور پر کرتے ہیں؟

    جواب نمبر: 611308

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1033-768/M=09/1443

     ہل ہل كر قرآن كی تلاوت كرنا اگر زیادہ توجہ و انہماك كا باعث ہو تو اس طرح قرآن پڑھنے اور یاد كرنے میں حرج نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند