• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 608233

    عنوان:

    قرآنی آیت والی انگھوٹی پہن کر بیت الخلا میں جانا

    سوال:

    بعض لوگ انگلی میں عربی آیات والی انگوٹی پہنتے ہیں، کیا اس طرح سے پہن کر طہارت اور بیت الخلاء کو جاسکتے ہیں۔

    جواب نمبر: 608233

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:361-197/B-Mulhaqa=5/1443

     اس طرح کی انگوٹھی پہن کر بیت الخلا جانے سے احتراز کرنا چاہیے ، یہی بہتر ہے ۔

    رقیة فی غلاف متجاف لم یکرہ دخول الخلاء بہ، والاحتراز أفضل.... (قولہ: رقیة إلخ) الظاہر أن المراد بہا ما یسمونہ الآن بالہیکل والحمائلی المشتمل علی الآیات القرآنیة، فإذا کان غلافہ منفصلا عنہ کالمشمع ونحوہ جاز دخول الخلاء بہ ومسہ وحملہ للجنب. [الدر المختار وحاشیة ابن عابدین (رد المحتار) 1/ 321،ط: زکریا، دیوبند)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند