• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 608094

    عنوان:

    کرایے دار سے مکان کی مرمت کرانا کیسا ہے؟

    سوال:

    سوال : پھر وہ 9 سال رہے گھر میں بہت سارا نقصان کر چلے گئے بنا مرمت کئے ، تو ن سے مرمت کرانا ہے یا نہیں کرانا؟

    جواب نمبر: 608094

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 565-456/B=05/1443

     اگر کرایہ دار نے کوئی معتد بہ نقصان پہونچایا ہے تو آپ اس سے مرمت کراسکتے ہیں۔ اور اگر کوئی معتد بہ نقصان نہیں پہونچایا ہے تو کرایہ دار سے مرمت کا تاوان وصول کرنا درست نہیں۔ دو چار سمجھدار آدمیوں کو دکھاکر ان سے مشورہ کرلیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند