• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 604868

    عنوان:

    كیا حرف عطف كا معنی ’’اور‘‘ بھی ہے؟

    سوال:

    قرآن مجید میں ایک حرف عطف ف(ف زبر) آیا ہے ۔ کہا جاتا ہے کہ اس کے بہت سے معنی ہیں جن میں ایک معنی اور بھی ہے ۔ کیا یہ بات درست ہے ؟ کیا عربی لغت میں حرفِ عطف ف کا معنی "اور" بھی ہے ؟

    جواب نمبر: 604868

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1119-941/H=11/1442

     جی ہاں، یہ بات درست ہے۔ الجنی الدانی فی حروف المعانی میں ہے وذہب بعضہم الی ان الفاء قد تأتی لمطلق الجمع کالواو وقال بہ الجرمی فی الاماکن والمطر خاصة الخ (ج: 1/64)۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند