عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم
سوال نمبر: 603895
قران کے ترجمہ کو بغیر وضو چھونا
کیا قران کے ترجمہ کو بغیر وضو چھو سکتے ہیں اور اس پر قران کی کوئی آیات نہیں لکھی ہوئی ہے ؟
جواب نمبر: 603895
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 752-506/SN=08/1442
ترجمہٴ قرآن کو بدون وضو چھونا درست نہیں ہے۔ ترجمہ کو بھی اس باب میں قرآن کا حکم دیا گیا ہے۔
ولو کان القرآن مکتوبا بالفرسیة یکرہ لہم مسہ عند أبي حنیفة وکذا عندہما علی الصحیح ہکذا في الخلاصة۔ (الہندیة: 1/43، مطبوعة: دارالکتب العلمیة، بیروت)
نیز دیکھیں: فتاوی رحیمیہ (3/19، ط: دارالاشاعت، کراچی)۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند