عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم
سوال نمبر: 603139
قرآن کریم میں جگہ جگہ " رب " کا لفظ آیا ہے جسے اردو کے مترجمین نے " پرور دگار "کیا ہے کیا ہم اڈیہ زبان میں اس کا ترجمہ" پربھو "سے کرسکتے ہیں؟
جواب نمبر: 603139
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:576-475/L=7/1442
رب کا ترجمہ پرودگار سے ہی کیا جائے، پربھو سے نہ کیا جائے تاکہ لوگوں میں یہ تشویش کا باعث نہ ہو۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند