عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم
سوال نمبر: 600689
قرآن مجید میں کتنی دفعہ نماز کی تاکید کی گئی ہے؟
قرآن مجید میں کتنی دفعہ نماز کی تاکید کی گئی ہے؟
جواب نمبر: 600689
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:204-182/L=3/1442
قرآن مجید میں اسّی یا اس سے کچھ کم وبیش آیات میں نماز کا تاکیداً ذکر ہے ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند