• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 600306

    عنوان: سوال میں مذكور ترجمہ كس آیت كا ہے؟

    سوال:

    اور اُس نے دن اور رات کو اور سورج اور چاند کو تمہاری خدمت پر لگارکھا ہے ، اور ستارے بھی اُس کے حکم سے کام پر لگے ہوئے ہیں۔ یقینا ان باتوں میں اُن لوگوں کے لئے بڑی نشانیاں ہیں جو عقل سے کام لیں۔ یہ کس سورہ شریف کی آیت کا ترجمہ ہے اور آیت نمبر...

    جواب نمبر: 600306

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 143-88/B=02/1442

     یہ آیت پارہ نمبر 14 ، سورہٴ نحل، آیت نمبر 12 ہے۔ آپ قرآن پاک نکال کر پارہ نمبر 14 میں سورہٴ نحل کے اندر آیت نمبر 12 ملاحظہ فرمائیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند