• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 58031

    عنوان: اگر کوئی موبائل سے قرآن کی کوئی آیت جو ایم پی تھری یا پھر پی ڈی ایف میں ہے، ڈلیٹ (مٹانا) کرے تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟

    سوال: اگر کوئی موبائل سے قرآن کی کوئی آیت جو ایم پی تھری یا پھر پی ڈی ایف میں ہے، ڈلیٹ (مٹانا) کرے تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟

    جواب نمبر: 58031

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 381-380/N=5/1436-U ضرورت پر موبائل سے قرآنی آیت خواہ وہ ایم پی تھری میں ہو یا پی ڈی ایف میں ڈلیٹ کرنا جائز ہے: ولو فیہ اسم اللہ أو الرسول فیجوز محوہ لیلف فیہ شيء (درمختار مع الشامي: ۱/۳۲۲، مطبوعہ مکبتہ زکریا دیوبند)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند