• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 5756

    عنوان:

    کیا قرآن سوفٹ ویئر موبائل میں ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے؟

    سوال:

    کیا قرآن سوفٹ ویئر موبائل میں ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے؟

    جواب نمبر: 5756

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 524=569/ل

     

    قرآنی آیات کو اگر لوڈ کرکے رنگ ٹون کی جگہ استعمال کیا جائے تو یہ ناجائز ہے، لیکن اگر رنگ ٹون کی جگہ استعمال نہ کیا جائے تواس کی گنجائش ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند