• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 57148

    عنوان: میرے گھر کی دیور پر تلوں(Tilon ) کے اوپر قرآنی آیات لکھی ہیں جن کے اوپر چھپکلی اور دوسرے کیڑے پڑتے ہیں تو کیا ان حروف کے اوپر ایسے جانور کے پھرنے سے ہم گناہ گار ہوتے ہیں؟

    سوال: میرے گھر کی دیور پر تلوں(Tilon ) کے اوپر قرآنی آیات لکھی ہیں جن کے اوپر چھپکلی اور دوسرے کیڑے پڑتے ہیں تو کیا ان حروف کے اوپر ایسے جانور کے پھرنے سے ہم گناہ گار ہوتے ہیں؟

    جواب نمبر: 57148

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 300-324/L=3/1436-U دیواروں وغیرہ پر آیاتِ قرآنیہ کا لکھوانا مکروہ ہے، تاہم اگر کسی نے لکھایا ہو اوران پر چھپکلی یا دویرے کیڑے پڑتے ہوں تو اس کی وجہ سے لکھوانے والا گنہ گار نہ ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند