• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 53927

    عنوان: میں قرآن کریم معنی اورتفسیر کے ساتھ پڑھنا چاہتا ہوں۔ برائے کرم بتائیں کن علمائے کا بہتر رہے گا؟

    سوال: میں قرآن کریم معنی اورتفسیر کے ساتھ پڑھنا چاہتا ہوں۔ برائے کرم بتائیں کن علمائے کا بہتر رہے گا؟

    جواب نمبر: 53927

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1168-777/L=9/1435-U آپ ”معارف القرآن“ موٴلف مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ کا مطالعہ کریں اور کہیں کوئی بات سمجھ میں نہ آئے تو کسی معتبر عالم سے تحقیق کرلیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند