• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 53232

    عنوان: قرآن میں جو ”ک، ع، ل، م، ط“ وغیرہ ہوتے ہیں مجھے آج تک سمجھ نہیں آیا کہ کہاں رکنا ہے کہاں نہیں آواز کہاں کرنی ہے وغیرہ۔ برائے مہربانی تفصیل سے بتائیں۔

    سوال: قرآن میں جو ”ک، ع، ل، م، ط“ وغیرہ ہوتے ہیں مجھے آج تک سمجھ نہیں آیا کہ کہاں رکنا ہے کہاں نہیں آواز کہاں کرنی ہے وغیرہ۔ برائے مہربانی تفصیل سے بتائیں۔

    جواب نمبر: 53232

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 910-922/N=8/1435-U ہردوئی والے نورانی قاعدہ میں اور قرآن کریم کے اکثر نسخوں میں آخری صفحات میں رموز اوقاف کا بیان ہوتا ہے، آپ اسے ملاحظہ فرمالیں، آپ کو وقف کرنے نہ کرنے کے مقامات، وقف کا طریقہ اور رموز اوقاف کا علم ہوجائے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند