• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 49931

    عنوان: حضرت قرآن میں ربنا سے شروع ہونے والی کتنی دعا ہیں؟ انھیں پڑھنے کا کوئی خاص وقت ہے یا کبھی بھی پڑھ سکتے ہیں؟

    سوال: حضرت قرآن میں ربنا سے شروع ہونے والی کتنی دعا ہیں؟ انھیں پڑھنے کا کوئی خاص وقت ہے یا کبھی بھی پڑھ سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 49931

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 145-145/M=2/1435-U ایسی دعائیں پچاس سے بھی زائد ہیں، المعجم المفہرس لالفاظ القرآن میں ان کی فہرست موجود ہے، ان دعاوٴں کے پڑھنے کا کوئی خاص وقت نہیں، کسی بھی وقت وہ دعائیں پڑھ سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند