• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 49655

    عنوان: قرآن مجید غلطی سے گرنے کا مالی (جیسے ہدیہ وغیرہ دنیا) تاوان کا کوئی ثبوت احادیث میں یا فقہ میں ہے یا نہیں؟

    سوال: قرآن مجید غلطی سے گرنے کا مالی (جیسے ہدیہ وغیرہ دنیا) تاوان کا کوئی ثبوت احادیث میں یا فقہ میں ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 49655

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 51-38/H=1/1435-U حدیث شریف سے اس کا ثبوت نہیں،اگر غفلت سے ایسا ہوگیا ہو تو سچی پکی توبہ کرلی جائے اور آئندہ پورے ادب واحترام کو ملحوظ رکھا جائے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند