عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم
سوال نمبر: 4936
مولانا مودودی کی تفہیم القرآن کے بارے میں آپ کا کیا نظریہ ہے؟
مولانا مودودی کی تفہیم القرآن کے بارے میں آپ کا کیا نظریہ ہے؟
جواب نمبر: 493601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 893=188/ھ
حق سے منحرف اورصراط مستقیم سے ہٹی ہوئی ہے۔اس میں بہت سے امور اہل سنت والجماعت کے خلاف ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
آپ مجھے بتائیں کہ آج کل رواج ہے کہ لوگ حافظ کو جو تراویح میں قرآن سناتا ہے اس کو کچھ رقم دیتے ہیں۔ کیا حافظ کے لیے یہ رقم لینا جائز ہے؟ جب کہ بعض حضرات یہ کہتے ہیں کہ یہ لوگوں کی طرف سے ہدیہ ہے قرآن سنانے کا عوض نہیں۔ برائے کرم قرآن اور حدیث کی روشنی میں وضاحت کے ساتھ جواب دیں۔
3980 مناظرقرآن مجید پڑھتے وقت بہت ساری جگہوں پر وقف اور وقف لازم ہوتا ہے۔ وقف کرتے وقت اگر ہم آخری حرف کو سکون دیں لیکن نئی سانس نہ لیں اور قرآن پڑھنا جاری رکھیں تو کیا یہ جائز ہے؟ اگر جائز نہیں ہے، تو کیا یہ حرام، مکروہ تحریمی، یا مکروہ تنزیہی ہے؟
6188 مناظرسیدنا
عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے سجود القرآن کے بارے میں فرمایا جو صحیح بخاری حدیث
نمبر 1077میں ہے کہ [فمن سجد فقد اصاب و من لم یسجد فلا اثم علیہ]۔ جس نے سجدہ کیا اسے ثواب اور جو
نہ کرے اس پر کوئی گناہ نہیں۔ جب کہ دیوبندی حضرات کہتے ہیں کہ سجود القرآن واجب ہے
اورنہ کرنے والا سخت گنہ گار ہے۔ وضاحت فرماویں۔