• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 3996

    عنوان:

    قرآن کریم اگر غلاف میں بند ہو تو اس کو بیت الخلاء میں لے جانے میں کوئی حرج تو نہیں؟

    سوال:

    قرآن کریم اگر غلاف میں بند ہو تو اس کو بیت الخلاء میں لے جانے میں کوئی حرج تو نہیں؟

    جواب نمبر: 3996

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 438/ ل= 405/ ل

     

    غلاف میں بند قرآن شریف کو بھی بیت الخلاء میں لے جانا مکروہ ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند