• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 37176

    عنوان: کیا فرماتے ہیں علما ء کرام اس مسئلہ پرکہ میرے پاس موبائل میں مکمل قران پاک اردو ترجمہ کے ساتھ موجود ہے۔کیا میں اس میں تلاوت کرسکتا ہوں ان کا عربی عبارت اور اوردو ترجمہ حروف بہ حروف درست صحیح ہے۔

    سوال: کیا فرماتے ہیں علما ء کرام اس مسئلہ پرکہ میرے پاس موبائل میں مکمل قران پاک اردو ترجمہ کے ساتھ موجود ہے۔کیا میں اس میں تلاوت کرسکتا ہوں ان کا عربی عبارت اور اوردو ترجمہ حروف بہ حروف درست صحیح ہے۔

    جواب نمبر: 37176

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 461=258-3/1433 تلاوت کرنے میں تو کچھ مضائقہ نہیں وضو کرکے تلاوت کرلیا کریں اردو ترجمہ کن صاحب کا لکھا ہوا ہے؟ اس کو لکھتے تو ترجمہ پڑھنے کا حکم بھی لکھ دیا جاتا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند