• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 3627

    عنوان:

    کیا بے وضو کی حالت میں قرآن شریف پر ہاتھرکھ کر ستلاوت کرنا جائزہے؟ (سورة واقعہ آیت۷۹/ حدیث کی روشنی میں) کیونکہ حدیث میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہر حالت میں تلاوت فرمایاکرتھے، بے وضو بھی اور با وضو۔

    سوال:

    جواب نمبر: 3627

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 524/ ب= 413/ ب

    قرآن باک کو بلا وضو چھونا منع ہے، بلا وضو قرآن شریف پر ہاتھ رکھ کر تلاوت کرنا جائز نہیں۔ بلاوضو ہاتھ سے قرآن چھوئے بغیر تلاوت کرسکتا ہے۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی حدیث زبانی پڑھنے پر محمول ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند