• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 36146

    عنوان: موبائل کی جی بی میں قرآن بھرا ہوا ہے، کیا ایسی حالت میں طہارت خانہ یا ناپاک جگہ جاسکتے ہیں؟

    سوال: موبائل کی جی بی میں قرآن بھرا ہوا ہے، کیا ایسی حالت میں طہارت خانہ یا ناپاک جگہ جاسکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 36146

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 100=54-2/1433 موبائل کی جی بھی بھرے ہوئے قرآن کو لے کر طہارت خانہ یا بیت الخلاء میں لے جانے کی گنجائش ہے تاہم احتیاط اولیٰ وبہتر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند