عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم
سوال نمبر: 35880
جواب نمبر: 35880
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ب): 99=74-1/1433 غیرمسلم کو قرآن شریف دینا جائز ہے، ہوسکتا ہے اللہ تعالیٰ اس کی برکت سے اُس کو اسلام کی توفیق دے دے، مگر اس کو پاک صاف ہوکر پاک صاف جگہ پر بیٹھ کر پڑھنے کی ہدایت کردی جائے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند