• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 35665

    عنوان: میرے ساتھ مسجد میں بچے قرآن پڑھنے آتے ہیں تو کیا میں ان سے قرآن سکھانے کی اجرت لے سکتا ہوں، یعنی پیسے لے سکتا ہوں۔

    سوال: میرے ساتھ مسجد میں بچے قرآن پڑھنے آتے ہیں تو کیا میں ان سے قرآن سکھانے کی اجرت لے سکتا ہوں، یعنی پیسے لے سکتا ہوں۔

    جواب نمبر: 35665

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 2003=1602-12/1432 مسجد اللہ کا مقدس گھر اور ہماری متبرک عبادت گاہ ہے، مسجد میں بیٹھ کر کمانا مسجد کے ادب کے خلاف اور مکروہ ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند