عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم
سوال نمبر: 35014
جواب نمبر: 35014
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 1666=1666-11/1432 (۱) توبہ استغفار کرنا چاہیے، اور آئندہ احتیاط رکھنی چاہیے۔ (۲) عام حالات میں مذکورہ طریقے پر تلاوت بہرحال اچھی نہیں، خلاف ادب ہے، ادب واحترام کے ساتھ بیٹھ کررو بقبلہ ہوکر پڑھنا چاہیے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند