عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم
سوال نمبر: 30549
جواب نمبر: 30549
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م):399=399-3/1432
عورت کو نامحرم سے پردہ بھی لازم ہے، اور آداب واحترام کی رعایت کے ساتھ کرسی پر بیٹھ کر قرآن پاک پڑھ سکتی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند