عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم
سوال نمبر: 29800
جواب نمبر: 2980001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 281=281-2/1432
شرح احیاء میں امام صاحب سے نقل کیا ہے کہ سال میں دو مرتبہ ختم کرنا قرآن شریف کا حق ہے۔ (فضائل قرآن مجید موٴلفہ حضرت شیخ زکریا)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
قرآن كریم كو لگیج میں لے جانا
5480 مناظرہاروت اور ماروت کن فرشتوں کانام ہے اور ان کا ذکر قرآن پاک میں کہاں ہے؟
5096 مناظرمیری مسجد میں ایک صاحب ہیں جو میرے امام بننے سے پہلے سے ہی فجر کی اذان سے تقریباً ۴۰/منٹ پہلے آکر قرآن کی تلاوت کرتے ہیں جب کہ محلہ والے بھی ناراض ہیں اس سے۔ میں نے جب اس کو افہام و تفہیم کے ساتھ سمجھایا کہ یہ صحیح نہیں ہے تو وہ میرا بھی دشمن بن گیا ہے۔ آپ ہمیں قرآن و سنت سے یہ بتائیں کہ کیا لاؤڈ اسپیکر پر صبح کو تلاوت کرنا جائز ہے یا نہیں؟
2704 مناظرمیں
قرآن اسکول کی ایک طالبہ ہوں اور قرآن حفظ کررہی ہوں۔ کیا میں اپنے حیض کے ایام
میں قرآن مجید پڑھ سکتی ہوں،کیوں کہ مجھے ڈر ہے کہ میں اس کو ایک ہفتہ میں بھول
جاؤں گی۔
اگر ہم ایسی سورة پڑھیں جس میں سجدہ واقع ہو مثال کے طور پر سورة العلق، ہمیں اسے بار بار پڑھنا پڑتا ہے، تو کیا ہمیں ہر بار پڑھنے پر سجدہ کرنا ہوگا؟براہ کرم ، تفصیل سے جواب دیں کہ کن صورتوں میں سجدہ کریں گے اور کن صورتوں میں نہیں کریں گے؟