• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 23838

    عنوان: مجھے یہ پوچھنا ہے کہ تفسیر عثمانی پاکستانی کے بارے میں آپ کیا فرماتے ہیں؟ کیا اس کا مطالعہ کرنا ٹھیک ہے؟

    سوال: مجھے یہ پوچھنا ہے کہ تفسیر عثمانی پاکستانی کے بارے میں آپ کیا فرماتے ہیں؟ کیا اس کا مطالعہ کرنا ٹھیک ہے؟

    جواب نمبر: 23838

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 1095=830-7/1431

    ”تفسیر عثمانی“ موٴلف حضرت مولانا شبیر احمد صاحب عثمانی ایک معتبر ومستند تفسیر ہے، اس تفسیر کا مطالعہ مفید ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند