• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 2148

    عنوان:

    میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا موبائل فون میں مکمل قرآن رکھاجاسکتاہے؟ تاکہ کبھی تلاوت کی جاسکے، لیکن احتیاط مشکل ہے کہ بیت الخلا ء میں بھی لوگ ساتھ لے جاتے ہیں۔ اس سلسلہ میں آپ کی رہ نمائی چاہئے۔

    سوال:

    میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا موبائل فون میں مکمل قرآن رکھاجاسکتاہے؟ تاکہ کبھی تلاوت کی جاسکے، لیکن احتیاط مشکل ہے کہ بیت الخلا ء میں بھی لوگ ساتھ لے جاتے ہیں۔ اس سلسلہ میں آپ کی رہ نمائی چاہئے۔

    جواب نمبر: 2148

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1003/ ج= 1003/ ج

    موبائل میں قرآن رکھ کر ادب و احترام رکھنا بالعموم ممکن نہیں ہوتا ہے اس لیے رکھنا درست نہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند