• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 1897

    عنوان:

    کیا ہند ی میں جو قرآن لکھا ہوتاہے اسے پڑھ سکتے ہیں؟

    سوال:

    کیا ہند ی میں جو قرآن لکھا ہوتاہے اسے پڑھ سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 1897

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 713/ ن= 710/ ن

     

    جو لوگ عربی میں لکھا ہوا قرآن نہیں پڑھ سکتے ہیں ان کے لیے مجبوراً ہندی میں لکھے ہوئے قرآن شریف کو پڑھنے کی گنجائش ہے لیکن ایسے لوگوں کو جس قدر جلد ممکن ہو عربی رسم الخط والا قرآن شریف پڑھنا سیکھنے کی کوشش کرنی چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند