• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 17687

    عنوان:

    قرآن پڑھنے کے بعد استاد کو بچوں کے والدین اگر کپڑے وغیرہ دیں تو یہ استاد کے لیے جائز ہے جب کہ استاد نے نہ تو سوال کیا ہو اور نہ ہی اشارہ ہو؟

    سوال:

    قرآن پڑھنے کے بعد استاد کو بچوں کے والدین اگر کپڑے وغیرہ دیں تو یہ استاد کے لیے جائز ہے جب کہ استاد نے نہ تو سوال کیا ہو اور نہ ہی اشارہ ہو؟

    جواب نمبر: 17687

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م):1752=1752-12/1430

    خوش دلی سے دیں اور ریاء ونمود مقصود نہ ہو اور نہ ملنے پر کوئی شکوہ شکایت بھی نہ ہو تو مضایقہ نہیں، گنجائش ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند