عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم
سوال نمبر: 176799
جواب نمبر: 17679901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 599-545/M=06/1441
اس کو آگ میں جلانے کے بجائے ندی میں ڈال دیں یا زمین میں ایسی جگہ دفن کردیں جہاں بے حرمتی کا اندیشہ نہ ہو۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ریڈیو
یا کیسٹ پر قرآن کی تلاوت سننے سے ثواب ملتا ہے یا نہیں؟ اگر نہیں ملتاتو ریڈیو یا
کیسٹ پر گانے یا ٹی وی پر فلم دیکھنے یا سننے سے گناہ کیوں ملتا ہے؟ میں نے تحقیق
کی ہے لیکن واضح جواب نہیں ملا۔ برائے کرم واضح او رمفصل جواب اور حوالہ بھی پیش
کریں۔ جواب کا منتظر ہوں۔ میرے لیے خصوصی دعا کریں۔
ہاروت اور ماروت کن فرشتوں کانام ہے اور ان کا ذکر قرآن پاک میں کہاں ہے؟
7376 مناظرڈاکٹر اسرار احمد اور ان کی جماعت تنظیم اسلامی کے بارے میں آپ کیا فرماتے ہیں؟ جب کہ ڈاکٹر اسرار احمد خود عالم بھی نہیں پھر بھی ٹی وی پر درس قرآن دیتا ہے اور اس کے پیرو کار تنظیم اسلامی والوں کو اپنی تنظیم کی طرف سے چھ ماہ کا کورس کرایا جاتا ہے۔ اس کے بعد وہ اپنے آپ کو سب سے بڑا عالم سمجھنے لگتے ہیں اور باقاعدہ مساجد میں درس قرآن دیتے ہیں اور ہم حنفیوں کو کہتے ہیں ?تم صرف فقہ کی کتابوں میں اپنا وقت ضائع کرکے خواہ مخواہ اتنے سال عالم کا کورس کرتے ہو۔
6492 مناظر