عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم
سوال نمبر: 174921
جواب نمبر: 174921
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:261-187/sd=4-1441
محفلوں میں تالی بجانا غیرقوموں یا فساق کا طریقہ ہے، لہٰذا قرآن کی تلاوت کے موقع پر تالی بجانا سخت بے ادبی ہے، اس سے احتراز کرنا لازم ہے۔
قال ابن عابدین : (قولہ وکرہ کل لہو) أی کل لعب وعبث فالثلاثة بمعنی واحد کما فی شرح التأویلات والإطلاق شامل لنفس الفعل، واستماعہ کالرقص والسخریة والتصفیق وضرب الأوتار من الطنبور والبربط والرباب والقانون والمزمار والصنج والبوق، فإنہا کلہا مکروہة لأنہا زی الکفار۔ ( رد المحتار مع الدر المختار : ۵۶۶/۹، کتاب الحظر والاباحة، فصل فی البیع، ط: زکریا، دیوبند )
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند