عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم
سوال نمبر: 171897
جواب نمبر: 17189701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا میموری کارڈ والے موبائل کی خریدو فروخت جائز ہے یا نہیں؟ (۲) اور ایسا موبائل لے کر بیت الخلاء میں جانا کیسا ہے، ایم پی تھری قرآن ہو یا نظمیں ہوں اس سب کا شرعی حکم کیا ہے؟
2522 مناظر(۱)قرآن پاک کے جو سجدہ تلاوت ہوتے ہیں وہ میں بھول گیا ہوں کہ کتنے کئے ہیں اور کتنے باقی ہیں ۔ اب میں ابہام کا شکار ہوں کہ کیا کروں، ڈر ہے کہ اگر چودہ سے زیادہ ہو جائیں تو کہیں شریعت میں اس کی کوئی رکاوٹ تو نہیں۔ جلدی جواب عنایت فرماویں۔(۲)آپ نے فتوی 10315میں لکھا ہے کہ کوئی مرد اگر اسلام لائے تو اس کو ختنہ کروانا چاہیے حالانکہ میں نے اہل دیوبند کا ہی ایک فتوی پڑھا تھا کہ اگر کوئی کافر بلوغت میں اسلام لائے تو اس کو ختنہ کروانا ضروری نہیں، کیوں کہ ختنہ کروانا سنت ہے، جب کہ ستر چھپانا فرض ہے۔ تو ایسا کیوں کر ہوسکتاہے کہ سنت کو پورا کرنے کے لیے فرض کو پیچھے چھوڑا جائے؟ وضاحت کردیں۔
3015 مناظر