عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم
سوال نمبر: 170798
جواب نمبر: 17079801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:794-677/sn=9/1440
جی ہاں! وتب پر وقف کرنے کی صورت میں باء پر قلقلہ ہوگا ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
گھر میں سورہٴ بقرہ پڑھنا
5633 مناظر(۱)قرآن پاک کے جو سجدہ تلاوت ہوتے ہیں وہ میں بھول گیا ہوں کہ کتنے کئے ہیں اور کتنے باقی ہیں ۔ اب میں ابہام کا شکار ہوں کہ کیا کروں، ڈر ہے کہ اگر چودہ سے زیادہ ہو جائیں تو کہیں شریعت میں اس کی کوئی رکاوٹ تو نہیں۔ جلدی جواب عنایت فرماویں۔(۲)آپ نے فتوی 10315میں لکھا ہے کہ کوئی مرد اگر اسلام لائے تو اس کو ختنہ کروانا چاہیے حالانکہ میں نے اہل دیوبند کا ہی ایک فتوی پڑھا تھا کہ اگر کوئی کافر بلوغت میں اسلام لائے تو اس کو ختنہ کروانا ضروری نہیں، کیوں کہ ختنہ کروانا سنت ہے، جب کہ ستر چھپانا فرض ہے۔ تو ایسا کیوں کر ہوسکتاہے کہ سنت کو پورا کرنے کے لیے فرض کو پیچھے چھوڑا جائے؟ وضاحت کردیں۔
3415 مناظرکیا کچھ آیتیں قرآن میں ایسی بھی ہیں جن کی تلاوت منسوخ ہے اور حکم باقی ہے؟
سورہ فاتحہ میں شفاء ہے
10174 مناظر