عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم
سوال نمبر: 170732
جواب نمبر: 17073201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 997-958/B=12/1440
قرآن کی کتابت رسم عثمانی کے خلاف نہ ہونی چاہئے۔ اب آپ اس پر کھڑا زبر لگانے کی کوئی تدبیر سوچیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرے ایک اہل حدیث دوست ایک بات کو بہت بیان کرتے ہیں کہ لوگ مسجدوں میں بیان کرتے ہیں، فضائل اعمال پڑھتے ہیں وغیرہ وغیرہ۔ کتنا اچھا ہو کہ سب ہر نماز کے بعد قرآن کی ایک دو آیتوں کا ترجمہ جو ترتیب سے ہو یعنی ایسا نہ ہو کہ آج کسی مضمون پر پڑھا کل کسی اور سورہ کی کوئی اور آیت کسی اور مضمون پر پڑھ لی بلکہ پہلی آیت سے آخری قرآن تک ترتیب سے پڑھیں تو کتنا اچھا ہو۔ وہ کہتے ہیں کہ قرآن اصل میں ہدایت ہے تو سب سے زیادہ اس کو پڑھنا چاہیے۔ حدیث بہت ضروری ہے لیکن قرآن کے بعد ہے۔ قرآن پڑھ کر حدیث پر بات کرنی چاہیے۔ کیوں کہ حدیث تو ضعیف بھی ہیں لیکن قرآن تو ضعیف نہیں ہے ، یہ مطالبہ کیسا ہے؟ اگر ہے تو کیوں نہیں ؟
3951 مناظرکیا
مجھ کو قرآن کی تلاوت بغیر اس کا معنی جانے ہوئے پورا ثواب دے گی یا نہیں؟میں نے
ایک مضمون پڑھا جس میں مصنف نے لکھا کہ وہ حدیث جس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ
وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ تلاوت کرنے والا ثواب پائے گا یہ ان لوگوں کے لیے تھا
جو کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں موجود تھے اور جو اس کا معنی بھی جانتے
تھے۔ برائے کرم آپ بتادیں کہ کیا تلاوت بغیر اس کا معنی جانے ہوئے ثواب دے گی یا
نہیں، کسی حدیث کے حوالہ کے ساتھ؟
کیا
قرآن شریف میں ایسی کوئی آیت ہے جو ثابت کرے کہ چاچا، ماما، خالہ اور پھوپھی کی
لڑکی سے نکاح جائز نہیں؟ (۲)کیا
قرآن شریف میں کوئی آیت ہے جو ثابت کرے کہ عیدالاضحی کی قربانی صرف عرب والوں کے
لیے ہے باقی غیر ملک کے مسلمانوں کے لیے نہیں؟ (۳)کیا بچہ پیدا ہونے پر اس
کے کان میں اذان دینی نہیں آئی؟ جو شخص ان سب باتوں کو کہتا پھر رہا ہے اس کے بارے
میں آپ کیا کہتے ہیں؟ اصل میں حضرت میرے علاقہ کے ایک شخص ان باتوں کو قرآن مجید
کا حوالہ دے کر لوگوں میں پھیلاتے پھر رہے ہیں اس کے لیے میں جواب چاہتاہوں؟
(۱)قرآن شریف میں مذکور ہے کہ جنت کی چوڑائی آسمان اور زمین کے مطابق ہے۔ لیکن حدیث میں ہے کہ آخری شخص جو کہ جنت میں داخل ہوگا اس کو پوری دنیا سے دس گنا زیادہ بڑی جنت ملے گی۔ برائے کرم آپ اس کو تفصیل سے بیان فرمادیں، کیوں کہ ایک دوست کہہ رہا تھا کہ کیسے کسی شخص کو دنیا سے دس گنا بڑی جنت مل سکتی ہے جب کہ جنت کی چوڑائی زمین اورآسمان کے اعتبارسے ہے؟
(۲)کسی شخص کے انتقال کے بعد کیا نیک روح علیین میں رہتی ہے؟ (ب)وہاں روح کیا کرتی ہے؟ (ج)کیا اچھی روح اپنے جسم میں واپس لوٹادی جاتی ہیں، اور کیسے؟
(۳)شہید کی روح ایک ہری چڑیا کے اندر رہتی ہیں ، (الف) کیا شہید روح سے قبر میں سوال کیا جاتاہے؟ (ب)کیا قبر میں روح جسم میں داخل کی جاتی ہے؟ (ج)کیا ان کو آخرت میں حساب کتاب دینا ہوگا؟ (۴)بری روح سجین میں رہتی ہے (الف)سجین کیا ہے؟ (ب)سجین میں روح کے ساتھ کیا پیش آتاہے؟ (ج)کیا بری روح جسم میں دوبارہ واپس کی جاتی ہیں؟
10900 مناظرمفتی
صاحب میرا سوال سورہ رحمن کی آیت : [کل من علیہا فان] کے بارے میں ہے۔ نبی کریم صلی
اللہ علیہ وسلم کے روضہ کے بارے میں کیا ہوگا؟ برائے کرم تفصیلی جواب عنایت
فرماویں۔