عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم
سوال نمبر: 166022
جواب نمبر: 16602201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:185-176/L=2/1440
کرسی پر بیٹھ کر قرآن کی تلاوت کرنے میں مضائقہ نہیں ہے۔ ولا بأس بالقراء ة راکبًا وماشیًا․ (الفتاوی الہندیة: ۵/۳۱۶)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
حضرت میں آپ سے یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ سورہ یسین میں ? وخشی الرحمن? کا لفظ استعمال ہوا ہے اس کی تسلی بخش تشریح فرماویں۔دوسری جگہ پر ?الذین یخشون ربہم? آیا ہے۔ بہت جگہ ربہم آیا ہے کہ وہ لوگ جو رب سے ڈرتے ہیں مگر سورہ یسین میں کہا کہ وہ لوگ جو اپنے رحمن سے ڈرتے ہیں۔ رحمن سے ڈرنے کا کیا مطلب ہے؟ کیوں کہ رحمن کا مطلب تو رحم و کرم ہے۔ بہت دنوں سے یہ بات ہمارے ذہن میں ہے ۔ برائے کرم آپ تفصیل سے بتائیں۔
2043 مناظرحافظ اگر قرآن بھول جائے تو دوبارہ كس طرح یاد كرسكتا ہے؟
2909 مناظر