عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم
سوال نمبر: 165413
جواب نمبر: 16541301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 50-2/SN=1/1440
اس سوال کا جواب کافی تفصیل طلب ہے، فتوی کی شکل میں اس کا لکھنا مشکل ہے، آپ حضرت مولانا تقی عثمانی صاحب دامت کاتہم کی کتاب ”علوم القرآن“ سے، ”باب چہارم: ناسخ منسوخ“ کا مطالعہ کریں اور جہاں کچھ سمجھنے کی ضرورت ہو، قریب کے کسی معتبر اچھے عالم کے پاس جاکر سمجھ لیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
قرآن
کے تیس پاروں کا نام کس نے رکھا؟
ذوالقرنین نے یاجوج اور ماجوج کی روک تھام کے لیے دیوار بنائی تھی۔ حدیثوں سے پتہ چلتا ہے کہ یاجوج ماجوج کی تعداد نسل انسانی سے ہزاروں گنا زیادہ ہے۔ موجودہ سیٹلائٹ کے دور میں جب کہ ہر شہر اور ہر گلی میں چلنے پھرنے والوں کو دیکھا جاسکتاہے یاجوج اور ماجوج کی تحقیق نہیں ہوئی کہ وہ کہاں ہیں۔ برائے کرم جواب مرحمت فرمائیں۔
9608 مناظرقرآن مكمل كرنے كے بعد ایك ہی سجدے میں سب كی نیت كرنا
32791 مناظران دنوں مارکیٹ میں ایک سائنسی الیکٹراک جیبی سائز ڈیوائس قرآن جو کہ ڈیجیٹل قرآن کے نام سے جانا جاتا ہے دستیاب ہے اوربہت زیادہ مقبولیت حاصل کررہا ہے۔جس میں مختلف قراء حضرات کی آواز میں تلاوت موجود ہے اور متن بھی لکھا ہوا ہے اوربہت ساری اسلامی دینی معلومات بھی اس میں جمع ہیں۔ اس ضمن میں میرا پہلا سوال اس کی حرمت اور تعظیم کے بارے میں ہے؟ (۲) کیا یہ ڈیوائس بغیر وضو کے چھو سکتے ہیں؟ کیا یہ ڈیوائس کسی بھی جگہ رکھی جاسکتی ہے؟ نیزذہن میں پیدا ہونے والے تصور کو سمجھنے کے لیے اس ڈیوائس کی دوسری ہئیت کے بارے میں بھی بتائیں؟
2511 مناظرتفسیر معارف القرآن کی آیت پندرہ کی تفسیر میں حضرت یحی علیہ السلام کے بارے میں لکھا ہے کہ ? سلام ہے اس پر جس دن وہ پیدا ہوئے اور جس دن وہ مرے اور جس دن اٹھاکر زندہ ہوکر․․․․? کیا اس مطلب ہے کہ حضرت یحی علیہ السلام زندہ ہیں؟
4387 مناظرمولانا مودودی کی تفہیم القرآن کے بارے میں آپ کا کیا نظریہ ہے؟
4712 مناظر