عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم
سوال نمبر: 164364
جواب نمبر: 16436401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1298-1145/N=1/1440
حضرت قاری محمد حنیف صاحب کی تقریر کے حوالہ سے سوہ یٰسٓ شریف کی جو فضیلت نقل کی گئی ہے، وہ مجھے ذخیرہ احادیث یا کسی معتبر کتاب میں نہیں ملی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
عشا كے بعد سورہٴ ملك پڑھنا تلاوت كے كافی ہے یا الگ سے قرآن پڑھنا ضروری ہے؟
5141 مناظرکیا ہم ٹائی باندھ سکتے ہیں؟ حدیث سے حوالہ دیں۔ کیا ہم بغیر وضو کے قرآن شریف چھوسکتے ہیں؟ میں نے سنا ہے کہ ہم اس قرآن شریف کو نہیں چھو سکتے ہیں جو کہ لوح محفوظ میں ہے۔
3705 مناظرسورہ بنی اسرائیل کی آیت نمبر 71کی مستند تفسیر بتائیں۔ (۲)سورہ آل عمران کی آیت نمبر 81کی مستند تفسیر بتائیں؟
3853 مناظرجب اللہ تعالیٰ نے آپ كی حفاظت كا ذمہ لے لیا تھا تو پھر زہرآلود گوشت كیسے دیا جاسكا؟
3948 مناظرتلاوت اگر بیٹھ کر کریں او رسجدہ کی آیت آجائے تو بیٹھے بیٹھے ہی سجدہ میں جائیں یا کھڑے ہوکر سجدہ کرنا بہتر ہے؟
5676 مناظر