• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 160786

    عنوان: تلاوت کرتے ہوئے موبائل گرجائے تو کیا کریں؟

    سوال: محترم مفتی صاحب۔ کچھ دنوں پہلے میں اپنے موبایل فون پر سورہ یاسین کی تلاوت کر رہا تھا تو موبایل فون میرے ہاتھ سے زمین پر گر گیا۔ مجھے کیا کرنا چاہئے ۔ براہ کرم، میری رنمای فرمائیں۔

    جواب نمبر: 160786

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:873-693/B=8/1439

    آپ کو توبہ کے علاوہ کچھ نہیں کرنا ہے، آپ چاہیں تو دو چار روپئے کسی غریب پر صدقہ کردیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند