عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم
سوال نمبر: 160532
جواب نمبر: 160532
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:854-781/M=8/1439
نسائی وغیرہ کی روایت کے مطابق قرآن کی سب سے آخری آیت نزول کے اعتبار سے یہ ہے: وَاتَّقُوا یَوْمًا تُرْجَعُونَ فِیہِ إِلَی اللَّہِ ثُمَّ تُوَفَّی کُلُّ نَفْسٍ مَا کَسَبَتْ وَہُمْ لَا یُظْلَمُونَ O(البقرة: ۲۸۱) (بخاری شریف: ۲/ ۲۵۸) (تفسیر ابن کثیر: ۱/ ۶۵۷، ط: زکریا دیوبند)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند