عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم
سوال نمبر: 158820
جواب نمبر: 15882001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 690-507/sn=6/1439
قرآن خوانی کراکر پیسہ وصول کرنا شرعاً جائز نہیں ہے، اس سے میت کو ثواب بھی نہ پہنچے گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ضرورةً مسجد میں اجرت لے کر پڑھانا
3269 مناظرقرآن
پڑھنے کے بعد استاد کو بچوں کے والدین اگر کپڑے وغیرہ دیں تو یہ استاد کے لیے جائز
ہے جب کہ استاد نے نہ تو سوال کیا ہو اور نہ ہی اشارہ ہو؟
اگرسورہ توبہ رک کے پڑھی جائے یعنی رکوع رکوع کرکے تو کیا کبھی بھی بسم اللہ نہیں پڑھتے، ہر بار بسم اللہ کے بغیر شروع کریں گے یا یہ بات صرف شروع کے لیے ہے کہ آغاز میں بسم اللہ نہ پڑھی جائے؟ (۲) نماز میں جب التحیات پڑھتے ہیں تو کلمے کے وقت انگلی اٹھائی جاتی ہے ہم نے سنا ہے کہ انگوٹھے اور بیچ کی انگلی گول کرکے شہادت کی انگلی اٹھائی جاتی ہے او رپھر ان انگلیوں کا چھلا یوں ہی رہنے دیا جاتا ہے یعنی انگلیاں نہیں کھولی جاتی ہیں۔ کیا یہ صحیح ہے، کیوں کہ میرے ہی خاندان کے دوسرے لوگ چھلا نہیں بناتے جب کہ ہمبناتے ہیں۔ (۳)خواتین کے سجدے میں جانے کی کیا پوزیشن ہے؟ ہم نے جو پڑھا ہے اس کے مطابق دائیں طرف پیر نکالے جاتے ہیں یعنی جسم سکوڑ کے بیٹھا جاتا ہے۔ جب کہ میری بہن عمرہ میں گئی تو جب نماز پڑھ رہی تھی تو عرب عورتوں نے آکر اسے ٹوکنا شروع کردیا کہ آپ غلط ہیں آپ جانوروں کی طرح پڑ ھ رہی ہیں آدمیوں کی طرح سجدہ کریں۔ کیا یہ صحیح ہے؟ (۴) دعا مانگنے کا طریقہ کیا ہے؟ میں نے سنا ہے کہ درود شریف اول و آخر پڑھتے ہیں ورنہ دعا عرش کے باہر ہی رک جاتی ہے۔ جب کہ میرے خاندان کے کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ پہلے الحمد شریف پڑھیں یعنی اللہ کی ثنا، پھر درود شریف پڑھ کر دعا مانگیں تو اول و آخر تو درود شریف نہ ہوا۔
3734 مناظرکسی عربی عبارت کو قرآن کے مثل پر پرکھنے کا معیار
1726 مناظرراجح قول کے مطابق اصحاب کہف کے کیا نام ہیں؟(۲)مختلف کتابوں میں اصحاب کہف کے مختلف نام کیوں مذکور ہیں؟ (۳)کیا اصحاب کہف کے نام اور ان ناموں کے فائدے حدیث میں مذکور ہیں؟
27666 مناظرکمپیوٹر میں قرآن کریم کی تلاوت وضو کے بغیر جائز ہے یا نہیں؟ (۲) کمپیوٹر پر قرآن کریم کی تلاوت سر پر ٹوپی پہنے بغیر جائز ہے یا نہیں؟
2170 مناظرمیرے ایک اہل حدیث دوست ایک بات کو بہت بیان کرتے ہیں کہ لوگ مسجدوں میں بیان کرتے ہیں، فضائل اعمال پڑھتے ہیں وغیرہ وغیرہ۔ کتنا اچھا ہو کہ سب ہر نماز کے بعد قرآن کی ایک دو آیتوں کا ترجمہ جو ترتیب سے ہو یعنی ایسا نہ ہو کہ آج کسی مضمون پر پڑھا کل کسی اور سورہ کی کوئی اور آیت کسی اور مضمون پر پڑھ لی بلکہ پہلی آیت سے آخری قرآن تک ترتیب سے پڑھیں تو کتنا اچھا ہو۔ وہ کہتے ہیں کہ قرآن اصل میں ہدایت ہے تو سب سے زیادہ اس کو پڑھنا چاہیے۔ حدیث بہت ضروری ہے لیکن قرآن کے بعد ہے۔ قرآن پڑھ کر حدیث پر بات کرنی چاہیے۔ کیوں کہ حدیث تو ضعیف بھی ہیں لیکن قرآن تو ضعیف نہیں ہے ، یہ مطالبہ کیسا ہے؟ اگر ہے تو کیوں نہیں ؟
2752 مناظر